وزیراعلیٰ شہبازشریف 4 روزہ نجی دورے پر آج برطانیہ جائینگے

وزیراعلیٰ شہبازشریف 4 روزہ نجی دورے پر آج برطانیہ جائینگے

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف چار روزہ نجی دورہ پر آج برطانیہ جائیں گے وہ لندن میں قیام کریں گے۔