پیپلز پارٹی نے ملک تباہ کر دیا:الیاس خان


لاہور (پ ر) وزیراعلی پنجاب کے معاون خصوصی الیاس خان نے پیپلز پارٹی کی پانچ سالہ ناقص پالیسیوں نے ملک کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کر دیا ہے روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگانے والوں نے عوام کو پانچ سال میں رسوائی کے سوا کچھ نہیں دیا۔