پروفیسر ڈاکٹر راشدہ قریشی آج عمرہ کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گی

لاہور ( پ ر) ڈاکٹر راشدہ قریشی چیئرمین ماس کمیونی کیشن ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج وحدت روڈ آج عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گی۔