نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان در بنگلہ دیش میں عطیات جمع کرانے والے حضرات


2 مارچ 2013ءکو نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان در بنگلہ دیش لاہور میں وصول ہونیوالے عطیات کی کل رقم مبلغ 11,000/- روپے ہے۔ اسکی تفصیل درج ذیل ہے۔ محمد اکرم خان، سیالکوٹ 1000/- روپے، بیگم شگفتہ شبیر، راولپنڈی 10000/- روپے (بذریعہ اسلام آباد آفس)