نظریہ پاکستان کانفرنس میں بہترین نعت پیش کرنے پر مجید نظامی نے اختر قریشی کو یادگاری شیلڈ دی

نظریہ پاکستان کانفرنس میں بہترین نعت پیش کرنے پر مجید نظامی نے اختر قریشی کو یادگاری شیلڈ دی


لاہور (خصوصی رپورٹر) نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایوان تحریک پاکستان لاہور میں سالانہ سہ روزہ نظریہ پاکستان کانفرنس کی افتتاحی نشست میں جس کی صدارت وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کی معروف نعت خواں اختر قریشی نے پیر مہرعلی شاہ کا نعتیہ کلام پیش کیا۔ بہترین نعت پیش کرنے پر ایڈیٹر انچیف نوائے وقت گروپ اور بابائے صحافت مجید نظامی نے یادگاری شیلڈ دی۔