مسلم لیگ (ن) اور فنکشنل لیگ کا سیاسی گورنر ہٹانے کیلئے عدالتوں سے رجوع کا فیصلہ

لاہور (آئی اےن پی) مسلم لےگ (ن) اور مسلم لےگ پےر پگاڑا کا پنجاب سمےت چاروں صوبوں مےں سےاسی گور نرز ہٹانے کےلئے عدالت سے رجوع کرنے کا فےصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ن لےگ پنجاب سمےت چاروں صوبوں سے سےاسی گورنرز کو ہٹانے کےلئے سپرےم کورٹ جبکہ مسلم لےگ پےر پگاڑا اس سلسلہ مےں سندھ ہائےکورٹ سے رجوع کر یگی اور اس سلسلے مےں دونوں جماعتوں کی وکلاءسے مشاورت بھی مکمل ہو چکی ہے۔