مسلم لگ ن لائرز فورم کا اجلاس میاں نواز شریف پر مکمل اعتماد کا اظہار

 لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن لائرز فورم کا اجلاس مرکزی صدر نصیر بھٹہ ایم این اے کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں سابق صدر ایم ایل ایف خواجہ محمود احمد، ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی رانا مشہود خاں اور چودھری شاہ نواز ڈھلو سمیت کثیر تعداد میں عہدے داروں نے شرکت کی اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے متفقہ طور پر قرارداد منظور کی۔ نگران حکومت کا جلد از جلد اعلان کیا جائے۔