شہدا ختم نبوت کانفرنس آج ہو گی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) تحریک تحفظ ختم نبوت 1953ءکے ہزاروں شہدا کی یاد میں مجلس احرار اسلام کے زیر اہتمام آج 3 ماہ اتوار بعد نماز مغرب تا 12 بجے رات مرکزی دفتر احرار نیو مسلم ٹاﺅن نزد وحدت روڈ لاہور میں سالانہ شہدا ختم نبوت کانفرنس قائد احرار سید عطاالمہیمن بخاری کے زیرصدارت ہو گی۔