سٹی ڈسٹرکٹ سکول ٹاون شپ میں سولر پینل تقسیم

لاہور (سٹاف رپورٹر) سٹی ڈ سٹرکٹ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بلاک نمبر 15 ٹا¶ن شپ میں وزیراعلیٰ کے اجالا پروگرام کے تحت سولر پینل کی تقسیم کے حوالے سے تقریب سینئر ہیڈماسٹر چودھری ظفر اقبال کی زیر صدارت ہوئی مہمان خصوصی ٹا¶ن شپ کے سماجی ر ہنما محمد سرفراز خان تھے۔ چودھری ظفر اقبال نے کہا کہ سولر پینل وزیراعلیٰ پنجاب کا طلباءکیلئے خوبصورت تحفہ ہے۔