سردار محمد حسن سندھڑ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج ہو گی

سردار محمد حسن سندھڑ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج ہو گی


لاہور (خصوصی رپورٹر) نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے بورڈ آف گورنرز کے رکن‘ سابق صوبائی وزیر اورلاہور ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) سردار محمد حسن سندھڑمرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی آج اتوار 3 مارچ کو مرکزی جامع مسجد ای بلاک‘ مسجد چوک ڈیفنس فیز I لاہور میںمنعقد ہوگی۔ قرآن خوانی کا آغاز بعد از نماز ظہر 2:00 بجے دوپہر ہو گا ختم و دعا 3:00 بجے سہ پہر ہو گی۔