حکمرانوں کی بداعمالیوں کی سزا آج پوری قوم بھگت رہی ہے:روحیل اکبر

 لاہور (پ ر) تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا حکمرانوں کی بداعمالیوں کی سزا ملک گیر سطح پر ہونے والی بجلی وگیس کی لوڈشیڈنگ دیگر بحرانوں کی صورت میں آج پوری قوم بھگت رہی ہے اور اس وقت ملک میں ہر طرف افراتفری، بے روزگاری اور لاقانونیت کا دور دورہ ہے۔