جے یو پی عوام کو کرپشن سے نجات دلائے گی: زیب النساءقریشی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جمعیت علما پاکستان کی سابق رکن پنجاب اسمبلی زیب النساءقریشی نے کہا ہے کہ جمعےت علماءپاکستان عوام کو کرپشن کے سمندر سے نجات دلائے گی، کرپشن، بدامنی اور لوڈ شےڈنگ سے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے، ملک کی ترقی کے لئے لوٹ کھسوٹ کی سےاست سے نجات حاصل کرنا ہوگی، پانچ سالوں مےںکرپشن مےں اضافہ کی وجہ سے ملک مےں سرماےہ کاری کا عمل رُک گےا ہے۔