جماعت اسلامی شعبہ خواتین کی مجلس شوریٰ کا اجلاس 8 مارچ کو شروع ہو گا

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جماعت اسلامی شعبہ خواتین کی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر رخسانہ جبےں کی زےر صدارت مرکزی مجلس شوری ٰ کا معمول کا اجلاس 8 مارچ بروز جمعہ تا 10مارچ بروز اتوار بوقت 4:00 بجے سہ پہر مرکز المحصنات منصورہ لاہور مےں ہوگا۔