وزیراعلیٰ کا چلڈرن ہسپتال میں زیرعلاج جگر کے عارضے میں مبتلا 8 سالہ بچی کی بیماری کی خبر کا نوٹس 48 گھنٹوں میں سفارشات پیش کرنے کا حکم

وزیراعلیٰ کا چلڈرن ہسپتال میں زیرعلاج جگر کے عارضے میں مبتلا 8 سالہ بچی کی بیماری کی خبر کا نوٹس 48 گھنٹوں میں سفارشات پیش کرنے کا حکم

لاہور(خصوصی رپورٹر) وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے چلڈرن ہسپتال میں زیرعلاج جگر کے عارضے میں مبتلا 8 سالہ بچی آمنہ کی بیماری کے حوالے سے خبر کا نوٹس لے لیا ہے ۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے 8 سالہ بچی کے علاج کے لئے فوری طور پر میڈیکل بورڈ بنانے کی ہدایت کی اور 48 گھنٹے میں سفارشات پیش کرنے کا حکم دے دیا۔