موسم

موسم

 آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابر آلود رہے گا جبکہ بعض مقامات پر بارش کا  بھی امکان ہے ۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36.2 کم سے کم  27.5سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح 78فیصد جبکہ شام کے وقت55فیصد رہا۔
طلوع آفتاب      ……     5بجکر18منٹ
غروب آفتاب    ………    6بجکر59منٹ