سی پی این ای کی سٹینڈنگ کمیٹی کا اجلاس طلب

کراچی (پ ر) کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے صدر مجیب الرحمن شامی کی ہدایت پر کونسل کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر جبار خٹک نے سی پی این ای سٹینڈنگ کمیٹی کا اجلاس بروز پیر 11؍اگست کو گیارہ بجے دن کونسل کے مرکزی سیکرٹریٹ کراچی میں طلب کیا ہے۔