اسلامیہ کالج سول لائن میں تقریبات جشن آزادی کا آغاز

لاہور (پ ر) گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز میں حکومت پنجاب کی زیر ہدایت پروفیسر جاوید احمد باجوہ پرنسپل نے قومی پرچم لہرا کر ’’تقریبات جشن آزادی‘‘ کا آغاز کیا۔ تقریب میں پروفیسر دلاور عباس، پروفیسر خورشید احمد، پروفیسر محمد مظہر عالم کے علاوہ طلبا و دیگر ملازمین نے بھی شرکت کی۔