آئی ڈی پیز

ظفر علی راجاؔ
حال سے آگاہ کرتی ہے شنید
اک الگ لیکن اثر رکھتی ہے دید
بے گھروں میں عید گزری تو کھلا
بے گھری میں کس طرح ہوتی ہے عید