لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی طرف سے مسیحی ملازمین کیلئے عیدی کا اعلان

لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی طرف سے مسیحی ملازمین کیلئے عیدی کا اعلان

لاہور(خبر نگار)چیئرمین لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی( ایل ڈبلیوایم سی) خواجہ احمد حسان نے ایسٹر کے موقع پر تمام ورکرز کو ایک ایک ہزار روپے عیدی دینے کا اعلان کیا۔ خواجہ احمد حسان اور منیجنگ ڈائریکٹر خالد مجید نے تمام مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارک باد بھی دی۔