ذی الحج کا چاند 15 کو نظر آنے عید 25 ستمبر جمعہ کو ہونے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) محکمہ موسمیات کے مطابق ذی الحج کا چاند 15 ستمبر کو نظر آنے کا امکان ہے۔ عیدالاضحی 25 ستمبر کو متوقع ہے۔ اس بار ذیقعد کا مہینہ 30 دنوں کا ہوسکتا ہے۔