تحفظ ناموس رسالت کیلئے امت کے تمام طبقات متحد ہیں: عبداللطیف خالد

خبریں ماخذ  |  خصوصی نامہ نگار
02 اکتوبر 2012 0
Print Email to friend
تحفظ ناموس رسالت کیلئے امت کے تمام طبقات متحد ہیں: عبداللطیف خالد

لاہور (خصوصی نامہ نگار) تحریک ختم ِنبوت کے رہنما اور مجلس احرار ِ اسلام کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہاہے کہ تحریک تحفظ ناموس رسالت جاری رہے گی ،جناب نبی کریم کی تعلیمات امن کی ضامن ہیں اسلامی والہامی احکامات اور مسلم اُمہ کو دہشت گرد ی سے جوڑنے والے خود انسانیت کے ابدی دشمن ہیں ،تحفظ ناموس رسالت اور تحفظ ختم ِنبوت جیسی قدرِ مشترک اِتنی مضبوط ہے امت کے تمام طبقات اس پر متفق بھی ہیںاور متحد بھی علاوہ ازیں عبداللطیف خالد چیمہ نے حضرت شاہ سعید احمد رائے پوری کے انتقال پرملال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مغفرت کی دعا کی ہے۔



دیگر خبریں

ہماری کوتاہیوں کے باعث عالمی سطح پر کشمیر کا مسئلہ کمزور ہو رہا ہے: مقررین

ہماری کوتاہیوں کے باعث عالمی سطح پر کشمیر کا مسئلہ کمزور ہو رہا ہے: مقررین

25 اکتوبر 2014

لاہور (نیوز رپورٹر) آزادکشمیر حکومت کے قیام کامقصد آزادخطے کوبیس کیمپ بناتے ہوئے بھارت کے قبضے سے باقی ماندہ کشمیر کی آزادی کیلئے جدوجہد کرنا تھا۔ ان خیالات کا اظہار ...

مختصر خبریں

مختصر خبریں

25 اکتوبر 2014