یوم شہادت عثمانؓ کے سلسلے میں تقریب 4 نومبر کو ہو گی

لاہور (پ ر) سیدنا عثمان غنیؓ کے یوم شہادت کے سلسلہ میں 4 نومبر بروز اتوار 5 بجے شام مسجد حنفیہ رضویہ اندرون ٹیکسالی گیٹ میں قاضی مظفر اقبال رضوی چیئرمین سنی ایکشن کمیٹی کی زیر صدارت خصوصی پروگرام ہو گا۔