کمشنر کانفرنس کل ہو گی

لاہور (سپیشل رپورٹر) چیف سیکرٹری پنجاب کی زیر صدارت کمشنر کانفرنس کل پنجاب سول سیکرٹریٹ کمیٹی روم میں ہو گی جو تین بجے سے شام تک جاری رہے گی۔