پنجاب یونیورسٹی کی طرف سے متعدد امتحانات کے نتائج کا اعلان

خبریں ماخذ  |  لیڈی رپورٹر

لاہور(لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی کمپیوٹیشنل فزکس بی ایس کمپیوٹیشنل فزکس، ڈپلومہ ان فزیکل ایجوکیشن(انڈر گریجویٹ)، پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ ان انٹر نیشنل افئیرز کے نتائج کا اعلان کر دیا۔