مولانا فضل الرحیم اشرفی حج کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

لاہور (پ ر) جامعہ اشرفیہ لاہور کے نائب مہتمم عالمی رابطہ ادب اسلامی کے مرکزی نائب صدر مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی حج کی سعادت کے بعد گذشتہ روز وطن واپس پہنچ گئے اور آج جامعہ اشرفیہ میں ساڑھے بارہ بجے جمعتہ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرینگے۔