مسلم لیگ (ن) لاہور کے نائب صدور کا تقرر

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر و ممبر قومی اسمبلی محمد پرویز ملک نے چوہدری باقر حسین، عثمان تنویر بٹ اور میاں ذوالفقار حسین راٹھور کو مسلم لیگ (ن) لاہور کا نائب صدور نامزد کر دیا۔