خادم اعلیٰ کے انسداد ڈینگی اقدامات قابل فخر ہیں: لیگی رہنما

لاہور (پ ر) لیگی رہنما¶ں عثمان تنویر بٹ، ملک محمود الحسن، نذیر خاں سواتی نے خادم پنجاب میاں شہباز شریف کے عوام کیلئے ڈینگی تدارک کے اقدامات قابل فخر قرار دیا۔ انہوں نے خواجہ سلمان رفیق، محکمہ کے افسروں اور متعلقہ عملہ کی کاوشوں کو بھی سراہا۔