حکومت آئینی مدت پوری کرے گی: افنان بٹ، عدنان ہنجرا

خبریں ماخذ  |  خبر نگار

لاہور (خبر نگار) پیپلزپارٹی کے رہنما افنان صادق بٹ، چودھری عدنان اصغر ہنجرا اور سعید احمد عثمانی نے کہا کہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کریگی اور الیکشن وقت پر ہونگے۔ انشاءاللہ آئندہ انتخابات میں عوامی مینڈیٹ سے کامیابی حاصل کریں گے۔ پنجاب سمیت پورے ملک میں حکومت بنائیں گے۔