آصف ہاشمی اثاثہ ہیں، انکے باعث پیپلزپارٹی کے نام میں اضافہ ہوا: رانا عاشق

خبریں ماخذ  |  خبر نگار

لاہور (خبر نگار) پیپلز پارٹی لاہور کے رہنما رانا عاشق جیالہ نے کہا ہے کہ آصف ہاشمی اور بے نظیر بھٹو کے ویژن کی زندہ نشانی ہیں۔ انہوں نے خود کو بھٹو کے سیاسی شاگرد ہونے کے ناطے پارٹی کارکنوں کے بے شمار مسائل حل کیے ہیں۔ انکے اقدامات کی وجہ سے پیپلز پارٹی کے نام میں اضافہ ہو رہا ہے۔ آصف ہاشمی پیپلز پارٹی کا ایک قیمتی اثاثہ ہیں۔