پیرزادہ نے 35 پنکچرز کا ایک بھی سوال نہیں کیا ‘الزام لگانے والے معافی مانگیں ورنہ جوابی کارروائی کرونگا: نجم سیٹھی

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) سابق نگران وزیراعلیٰ نجم سیٹھی نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں کہا ہے عبدالحفیظ پیرزادہ نے جرح میں 35 پنکچروں کا ایک بھی سوال نہیں کیا۔الزام لگانے والے معافی مانگیں ورنہ میں جوابی کارروائی کے لئے تیار ہوں۔