پنجاب یونیورسٹی شعبہ باٹنی میں اپلائیڈ اینوائر مینٹل بائیولوجی اور بائیو ٹیکنالوجی ریسرچ لیبارٹری کا افتتاح

لاہور (سٹاف رپورٹر) وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران نے شعبہ باٹنی میں اپلائیڈ اینوائرمینٹل بائیولو جی اور بائیوٹیکنالوجی ریسرچ لیبارٹری کا افتتاح کر دیااس موقع پر چیئرمین شعبہ باٹنی پروفیسر ڈاکٹر سلیم، ڈاکٹر شکیل احمداور فیکلٹی ممبران موجود تھے۔ اساتذہ اور طلباءو طالبات نے تحقیق کے لئے نئے آلات اور سامان مہیا کرنے پر وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران کا شکریہ ادا کیا۔