محمود الرشید اور وسیم اختر نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی

 محمود الرشید اور وسیم اختر نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) اپوزےشن لےڈر پنجاب اسمبلی مےاں محمود الر شےد اور امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختر نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کےخلا ف مذمتی قرار داد جبکہ ڈپٹی اپوزےشن لےڈر سبطےن خان نے رکن پنجاب اسمبلی رانا شمشاد خان اور انکے بےٹے سمےت دےگر افراد کے قتل پر توجہ دلاﺅ نوٹس جمع کروداےا ہے ۔