شیخ زید ہسپتال کے6پروفیسرز رواں ماہ ریٹائر ہو جائینگے الوداعی تقریب 8جون کو ہو گی

لاہور(نیوز رپورٹر)فیڈرل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ شیخ زید ہسپتال کے 6پروفیسرز رواں مہینے میں ریٹائر ہو رہے ہیں۔ ان کی ریٹائر منٹ کے حوالے سے میڈیکل ٹیچرز ایسوسی ایشن ان پروفیسرز کے اعزاز میں8جون کو الوداعی پارٹی دے گی۔