امن اور سلامتی کو معاشرے میں عام کیا جائے، امن کانفرنس سے مقررین کا خطاب
لاہور (خصوصی نامہ نگار) پاکستان علماءکونسل کے زیر اہتمام پاکستان اورعالم اسلام کی موجودہ صورتحال پر منعقدہ ”امن سیمینار“ جامعة الازہرمصر کے پروفیسر ڈاکٹر یوسف پاکستان علماءکونسل کے چےئرمےن حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہاکہ جامعتہ الازہر کے علماءاور پاکستان علماءکونسل کا اہداف مشترکہ ہے عالم اسلام کو دہشت گردی اور انتہاپسندی کے داغ سے بچاےا جائے۔ ہےں بشپ آف لاہور سبطےن شا نے مصر کے وفد کو خوش آمدےد کہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان علماءکونسل امن کونسل بنتی جا رہی ہے۔