حکمران آئی ایم ایف کے اشاروں پر غریبوں پر مہنگائی کے بم برسا رہے ہیں: ثمینہ گھرکی
لاہور( خبر نگار) پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی نے کہا ہے کہ حکو مت غر ےبوں پر مظالم کی انتہا کر رہی ہے دو سوےونٹ بجلی استعمال کر نےوالے غر ےب صارفےن کےلئے سبسڈی ختم کرنے کا حکومتی اقدام عوام کے ساتھ سخت زےادتی ہے۔ حکمران آئی اےم اےف کے اشاروں پر غر ےبوں پر مہنگائی کے بم بر سا رہے ہےں۔ ہم حکو مت پر واضح کر نا چاہتے ہےں کہ وہ عوام دشمن اقداما ت سے گریز کرے ‘ ہم حکمرانوں کو عوام دشمن اقدامات واپس لےنے پر مجبور کر دےں گے ۔