قیمتوں میں اضافہ کی سمری مسترد کر کے وزیراعظم نے عوام دوستی کا ثبوت دیا، افضل کھوکھر
رائے ونڈ (نامہ نگار) مشیر وزیر اعظم ایم این اے ملک محمد افضل کھوکھر نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی تجویز مسترد کرکے عوام دوستی کا ثبوت دیا ہے ،قائدین عوام کی تکالیف دور کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔