پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دوبارہ ہوگا

لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز وقفے کے بعد آج ( جمعہ ) صبح 9 بجے شروع ہوگا ۔ صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال کریں گے ۔ اجلاس میں معمول کی کارروائی نمٹانے کے علاوہ گنے کے کاشتکاروں کے مسائل پر عام بحث ہو گی ۔
پنجاب اسمبلی اجلاس