سراج الحق کل اتحاد تنظیمات مدارس کے عہدیداروں کو استقبالیہ دینگے

سراج الحق کل اتحاد تنظیمات مدارس کے عہدیداروں کو استقبالیہ دینگے

لاہور (خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی طرف سے اتحاد تنظیمات مدارس کے مرکزی قائدین کے اعزاز میں 3 جنوری کو 3 بجے منصورہ میں استقبالیہ دیا جائے گا۔ اجلاس میں مفتی منیب الرحمان سیکرٹری جنرل اتحاد تنظیمات، مولانا عبدالمالک، قاری محمد حنیف جالندھری، مولانا یاسین ظفر، ریاض حسین نجفی، میاں حسین نقوی، مولانا فضل الرحمیم، صاحبزادہ عبدالمصطفی، ڈاکٹر عطاءالرحمان، حافظ ساجد انور اور حافظ سید قطب اور دیگر مرکزی قائدین شرکت کرینگے۔