ایم این اے ملک پرویز کی خوشدامن شائستہ پرویز کی والدہ انتقال کرگئیں نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کے لاہور سے  ایم این اے ملک پرویز کی خوشدامن  اور شائستہ  پرویز کی والدہ  انتقال کرگئیں۔ نجی ٹی   وی کے مطابق نماز جنازہ  آج دن اڑھائی  بجے 17 ای ون گلبرگ  تھرڈ امام حسین روڈ  پر ادا کی جائیگی۔