چودھری غلام محی الدین کے ایصال ثواب کیلئے تقریب

ملتان (پ ر) سابق چیف سیکرٹری سندھ اور موجودہ وفاقی سیکرٹری برائے بین الصوبائی رابطہ محمد اعجاز چودھری‘ سابق سفیر محمد نواز چودھری‘ محمد اقبال چودھری‘ محمد افضال چودھری کے والد اور ڈائریکٹر این ایچ اے عامر نثار‘ ڈائریکٹر سی ڈی اے فیصل نثار کے نانا چودھری غلام محی الدین کے ایصال ثواب کیلئے تقریب آج ساڑھے 3 بجے بلال مسجد نزد جسٹس کالونی گلگشت میں ہو گی۔