قاری سید صداقت علی کی امریکہ روانگی

لاہور (پ ر) عالم اسلام کے معروف قاری سید صداقت علی ایک ہفتے کے دورہ پر آج امریکہ‘ کویت روانہ ہو رہے ہیں‘ ربیع الاول کے حوالے سے منعقد ہونے والی محافل میں شرکت کریں گے۔ یہ محافل کویت میں اقبال کھوکھر‘ امریکہ میں بالٹی مور‘ پری لینڈ‘ درجینا‘ نیو یارک اور ڈیلس (Dallas) میں انعقاد پذیر ہوں گی جس میں قرا¿ت‘ نعت کے علاوہ علماءکرام حضصور کی سیرت پر گفتگو کرینگے۔ نعت خوان الحاج نور محمد جرال بھی شرکت کریں گے۔