شہباز شریف نے فاطمید فا¶نڈیشن کے لئے 50 لاکھ روپے گرانٹ کی منظوری دے دی

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے فاطمید فا¶نڈیشن کےلئے 50 لاکھ روپے کی گرانٹ کی منظوری دے دی۔ یہ گرانٹ فاطمید فا¶نڈیشن کے لاہور اور ملتان مراکز کے اخراجات کےلئے جاری کی گئی ہے۔
گرانٹ کی منظوری