رانا فضل الرحمن کی 21ویں برسی آج منائی جائے گی

لاہور (پ ر) مسلم لیگ کے سابق مرکزی سیکرٹری جنرل رانا فضل الرحمن محمود ایڈووکیٹ مرحوم کی 21ویں برسی کی تقریب آج 2 جنوری بروز جمعرات گیارہ بجے دن جامعہ رضویہ ماڈل ٹائون لاہور میں ہو گی‘ جبکہ برسی کی مرکزی تقریب رحمن آباد خانقاہ ڈوگراں میں  3 جنوری کو ہو گی۔