بلدیاتی الیکشن بروقت کرائے جائیں: فرخ جاوید مون

لاہور(خصوصی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ جاوید مون نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بلدیاتی الیکشن وقت پر کروائے جائےں ۔انہوں نے لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے نئی حلقہ بندیاں غیر قانونی قرار دینے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ،حکمران جماعت کی طرف سے نئی حلقہ بندیاں مخصوص مقاصد کیلئے کی گئیں تھیں۔