امن اتحاد پنجاب کی ایوان اقبال سے شملہ پہاڑی تک اظہار یکجہتی ریلی

لاہور(لیڈی رپورٹر) امن اتحاد پنجاب کے زیراہتمام ایوان اقبال سے شملہ پہاڑی تک دہشت گردی کا شکا ر ہونے والوں کے ساتھ اظہا ر یکجہتی کیلئے ریلی منعقد ہوئی۔ریلی کی قیادت آئی اے رحمن  عرفان مفتی نے کی۔جس میں  فریدہ شہید،فرزانہ ممتاز، بشریٰ خالق، روبینہ جمیل،نسرین زہرہ،فاروق طارق، نعیمہ ملک، عرفان کامریڈ، شمیم اخترودیگر نے شرکت کی ۔