ارشاد اللہ رانا کی والدہ کا انتقال

لاہور (پ ر) لاہور ہائی کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار ارشاد اللہ رانا کی والدہ گزشتہ روز انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کو مقامی قبرستان میں سپر دِ خاک کردیا گیا۔مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کےلئے قُل خوانی کل بروزجمعرات انکی رہائش گاہ واقع مکان نمبر63، بلاک نمبر 1 سیکٹر A-II ٹاﺅن شپ نزد چاندنی چوک لاہور میں صبح 9 بجے شروع ہوگی۔