چیئرمین نیب کی تقرری آئین اور قانون کے مطابق ہوئی انہیں کسی کے مطالبے پر نہیں ہٹایا جا سکتا: اعتزاز احسن

چیئرمین نیب کی تقرری آئین اور  قانون کے مطابق ہوئی انہیں کسی کے مطالبے پر نہیں ہٹایا جا سکتا: اعتزاز احسن

لاہور(آئی این پی) سینٹ میں قائد حزب اختلاف سنیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کی تقرری آئین اور قانون کے مطابق ہوئی انہیں کسی کے مطالبے پر نہیں ہٹایا جا سکتا‘ ملک کوسیاست چمکانے کی نہیں اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت ہے‘ طالبان سے مذاکرات کا معاملہ کہاں تک پہنچا یہ حکومت کو ہی معلوم ہے۔