موسم

موسم

 آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم جزوی طور پر  خشک اور  سردرہے گا جبکہ صبح کے وقت دھند ہو گی۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25.3کم سے کم 8.0سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح81فیصد جبکہ شام کے وقت45فیصد رہا۔ 
طلوع آفتاب  ……… 6بجکر43منٹ
غروب آفتاب………5بجکر01منٹ