پاکستان آگہی پروگرام طلبا اور اساتذہ کا ایوان کارکنان تحریک پاکستان کا دورہ

لاہور (خصوصی رپورٹر) القلم ہائی سکول چوک مغلپورہ طلبا اور اساتذہ نے نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان شاہراہِ قائداعظمؒ کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلری کا مشاہدہ بھی کیا۔ دریں اثناءموبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے دو قومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لیے گورنمنٹ ووکےشنل انسٹےٹےوٹ اندرون شاہ عالمی گےٹ‘ انٹرنےشنل ٹےکنےکل سےنٹر چوک موہر وال (نکلسن روڈ‘ انمول پبلک ہائی سکول جلو سٹےشن‘ دی ہائےٹس سکول سسٹم جلو پارک‘ اقراءصفتہ الاطفال سعےد پارک شاہدرہ‘ شہزاد پبلک ہائی سکول سعےد پارک شاہدرہ‘ گورنمنٹ گرلز اےلمنٹری سکول گجومتہ نشتر ٹاﺅن‘ گورنمنٹ گرلز سکول گجومتہ شرقی نشتر ٹاﺅن‘ کا وزٹ کیا۔ ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان لاہور اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 817 تھی۔