موسم

موسم

 آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابرآلود‘ بارش کا امکان رہے گا ۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33.4کم سے کم 16.5سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح65فیصد جبکہ شام کے وقت34فیصد رہا۔ 
طلوع آفتاب ............ 5بجکر47منٹ
غروب آفتاب............6بجکر24منٹ